Farhan Ali Waris | Lal Qalandar Ka Hai Mela | Manqabat | 2019

 

دما دم مست دما دم مست دما دم مست دمادم مست لعل قلندر کا ہے میلا لعل قلندر کا ہے میلا لعل قلندر کا ہے میلا لعل قلندر کا ہے میلا نعرہ مارے مست قلندر علی علی علی علی تو ہے جہاں میں پہلا نمبر علی علی علی علی جھولے لعل جھولے جھولے جھولے لعل جھولے لعل جھولے جھولے جھولے لعل جسے مانے علی جسے جانے علی وہ ہے شانے علی دل و جانے علی جسے سب نے اپنا مانا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے نور ہی نور سے روشن ہے زمیں سہون کی نعرائے مست قلندر سے فضاء جھوم اٹھی آنکھ جاتی ہے جدھر سر ہی سر آئے نظر رہے آباد یہ در یعنی رندوں کا نگر کرموں والی زمیں رندوں والی زمیں مست و والی زمیں سجدوں والی زمیں یہاں آل کا صدقہ ملتا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے ہاں چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے لعل ہاں جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے لعل جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر ہوو کہیں لنگر کہیں شربت کہیں پانی کی سبیل سرخ پرچم کا پہریرا میرے معرشد کی دلیل آو زواروں چلے اپنے دامن کو بھرے جو کسی سے نا کہا لعل سائیں سے کہے دور ہو جائے غم سارے رنج و علم رکھ دے سر پہ میرے اپنا دستِ کرم ہر مانگنے والا کہتا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے ہو سائیں قلندر سانسوں کا حسیں رزق ہے یہ نامِ قلندر مستوں کی غزا آج کی شب جامِ قلندر اس جشن میں اس وقت وہ ماحول ہے شوکت نسلیں نا بھلا پائینگی یہ شامِ قلندر بولو بولو سخی سردار قلندر مست علی علی علی علی نعرا مارے مست قلندر علی علی علی علی تو ہے جہاں میں پہلا نمبر علی علی علی علی جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر ہو جو بھی یہ عرس قلندر کا منانے آیا کوئی مہندی کوئی چادر کے چڑہاوے لایا کیسا خوشیوں کا سماء آج دِکھتا ہے یہاں تال دھمال کی ہاں ہے مودت کی آزاں کہیں نعرہ لگے کہیں نوبت بجے کہیں وجد میں آتے ہی کوئی کہے یہاں میرے سخی کا جلوہ ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے جان دے دے کے یہاں سب نے عبادت کی ہے میرے مرشد نے دل و پر جو حکومت کی ہے کتنے فتوے بھی لگے بم دھماکے بھی ہوئے پھر بھی سائیں کے لئیے ہم یہاں آتے رہے رک نا پائے قدم جھک نا پائے علم ہم نے کھائی قسم روز آئینگے ہم تیرے در پہ سکوں ایسا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے ہاں چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے لعل ہاں جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے لعل جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر ہوو آج گھر گھر جو نظر آتے ہیں غازی کے علم لعل سائیں کی بدولت ہے اِسی در کی قسم سن لو نوبت کی صدا یہ بتاتی ہے پتہ ہے ذمانے میں وفا ہے اسی در کی اتا یہ وفائے رہیں یہ صدائیں رہے یہ عطائیں رہے یہ دعائیں رہے میرے لب پہ یہی نعرہ ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے لعل سائیں نے بلایا ہے وہاں مظہر کو چلو فرحان زمانے کو وہاں لے کے چلو جائیں زوار سبھی اپنے مرشد کی گلی دل میں لے کر یہ خوشی بکڑی تقدیر بنی ایسی راہ گزر تم نے دیکھی کدھر جو بھی آیا ادھر کھولے قسمت کے در بڑا کرم والا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے چلو چلو لعل قلندر کا سجا میلا ہے نعرہ مارے مست قلندر علی علی علی علی تو ہے جہاں میں پہلا نمبر علی علی علی علی جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر جئیے جئیے جئیے جئیے لعل قلندر

 

Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *