حسین حسین مولا مولا
حسین حسین مولا
حسین حسین مولا مولا
حسین حسین مولا
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
________________________
جان مانگو میں دل نہیں دونگا
جان مانگو میں دل نہیں دونگا
دل ٹہکانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
________________________
جس کی خاطر یہ کائنات بنی
جس کی خاطر یہ کائنات بنی
ایسا نانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
________________________
یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے
یہ جو کعبہ ہے تم نا سمجھو گے
گھر پرانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
________________________
رات سے دن جو یہ نکلتا ہے
رات سے دن جو یہ نکلتا ہے
مسکرانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
_______________________
تم جسے آسماں سمجھتے ہو
تم جسے آسماں سمجھتے ہو
شامیانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
________________________
کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے
کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے
کوئی پوچھے یہ دور کس کا ہے
تم بتانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
________________________
بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو
بولی زہرا یہ اشک دو مجھ کو
یہ خزانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
________________________
اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا
اگ رہا ہے جو بعدِ کرب و بلا
دانا دانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
________________________
جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں
جس جگہ حر بنائے جاتے ہیں
کارخانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کاہے
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
_______________________
جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم
جب سے گھر میں سجے ہیں میرے علم
آنا جانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا.ہے
________________________
ماتمی جب کوئی نظر آئے
ماتمی جب کوئی نظر آئے
ماتمی جب کوئی نظر آئے
مان جانا میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
________________________
جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے
جس پہ ہر اِک درود پڑھتا ہے
وہ گھرانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
________________________
روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان
روز پڑھتا ہوں سورہ رحمان
یہ ترانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
________________________
مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے
مجھ میں ریحان یہ شعور جو ہے
شاعرانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
حسین بادشاہ
حسین شہنشاہ
حسین دین ہے
حسین دیں پناہ
Comment